یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"آلہ کے شناخت کاران"

مثالیں

آلہ کے شناخت کاران Google کو یہ جاننے دیتے ہیں کہ آپ ہماری سروسز تک رسائی کیلئے کون سا منفرد آلہ استعمال کر رہے ہیں، جو آپ کے آلے پر ہماری سروس کو حسب ضرورت بنانے یا ہماری سروسز سے متعلقہ کسی آلہ کے مسائل کا تجزیہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آپ جو Android آلات استعمال کر رہے ہیں انہیں یہاں پر دیکھ سکتے ہیں: www.google.com/android/devicemanager۔

Google ایپس
اصل مینیو