زنزیبار

Street View کے معتبر فوٹوگرافرز کے مجموعہ، ‎"World Travel in 360 (WT360)"‎ کو پروجیکٹ زنزیبار کے بارے میں بات کرتے دیکھیں، جو زنزیبار کو نقشے پر لانے کیلئے تنزانیہ کی حکومت کے ساتھ ان کی مشترکہ پیش قدمی ہے۔ Federico Debetto, Nickolay Omelchenko اور Chris du Plessis نے تنزانیہ کا سفر کیا جس کا مقصد بحرالجزائر کی میپنگ کی داغ بیل ڈالنا، Street View فوٹوگرافی سے متعلق مقامی لوگوں کو تربیت دینا اور کمیونٹی کیلئے ایک ایسا مستحکم ماڈل تیار کرنا تھا جس کی مدد سے پروجیکٹ اپنے بل بوتے پر جاری رہ سکے۔

Google Street View کا زنزیبار کی نقشہ سازی کی بنیاد ڈالنا

Watch the film

Link to Youtube Video (visible only when JS is disabled)

اپنی خود کی Street View تصاویر کا اشتراک کریں